Comments on post titled میں نے تمہیں
لفظوں میں قید کرنے کی
کبھی کوشش نہیں کی
کیونکہ تم
ہر نظم سے بڑے ہو
میں تو بس
ہر شعر کے آخر میں
تمہاری کمی رکھ دیتا ہوں
تاکہ پڑھنے والا بھی سمجھے
کہ کچھ ادھورا
کبھی کبھی سب سے خوبصورت ہوتا ہے (updated 8 hours ago) | Damadam