Comments on post titled "ہاں، میں لڑکی ہوں... مگر میری پسند عام نہیں۔
مجھے نہ میک اپ پسند، نہ جیولری کی چمک دمک،
نہ فیشن کے بیگز، نہ مہنگے جوتے۔
میرا دل تو چاہتا ہے بارش ،
محبت کرتا ہے گھوڑوں کی آزاد دوڑ سے،
نیلے آسمان کی گہرائیوں،
پہاڑوں کی خاموشی،
شام کی تنہائی،
چاندنی رات
تتلیوں کی رنگینی
اور
کتابوں کے اوراق سے،
ویران سڑکوں پر خود کو پا لیتی ہوں،
اور خالی رستوں پر اپنے خیالوں کو آزاد چھوڑ دیتی ہوں۔
میری دنیا الگ ہے۔۔۔🌷 (updated 2 hours ago) | Damadam