Comments on post titled دو کپ ہوں، ایک تمہارا ایک میرا،
مگر ذائقہ دونوں کا ایک سا ہو،
تم ہلکی سی مسکراہٹ سے پوچھو
“چینی کم تو نہیں؟”
اور میں کہوں…
“تم ساتھ ہو تو سب میٹھا ہے …”
آج کی یہ چائے گواہ رہے
کہ محبت ہر گھونٹ میں شامل ہو۔ ☕❤️ (updated 1 day ago) | Damadam