Comments on post titled *ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں*
*شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں* ♡
*آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو*
*انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں* ♥︎
*لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی*
*انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں* ♡❤️ (updated 3 days ago) | Damadam