Expiring post : منزلوں کی بات چھوڑو کس نے پائی منزلیں
بس اک سفر اچھا لگا اک ہمسفر اچھا لگا -
NAVEED+:
السلام علیکم💕 صبح بخیر!اس دعا کیساتھ کہ اللہ پاک آپکی زندگی کا ہر لمحہ خیریت اور خوشیوں سے بھرا بنا دے۔آپکی ہر پریشانی اور تکلیف دور فرما دے۔ آپکی اور آپ سے پیار کرنے والوں کی عزت و وقار میں اضافہ فرما دے ۔ آمین یا رب العالمین