"ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا یہاں تک کہ مر جانے سے بھی کسی کی زندگی میں کوٸی فرق نہیں آۓ گا یہ ہی لوگ ریسٹ ان پیس فیلنگ سیڈ کا سٹیٹس دے کر اپنی اپنی زندگی کی رعناٸیوں میں گم ہو جاٸیں گے..." image uploaded on June 28, 2020, 10:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا 
یہاں تک کہ مر جانے سے بھی کسی کی زندگی میں کوٸی فرق نہیں آۓ گا 
یہ ہی لوگ ریسٹ ان پیس فیلنگ سیڈ کا سٹیٹس دے کر اپنی اپنی زندگی کی رعناٸیوں میں گم ہو جاٸیں گے...
A  : ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا یہاں تک کہ مر جانے سے بھی - 
More images by Ahsan.shaikh: