"سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایمان لائے تو جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور عرض کی کہ یارسول اللہ ﷺ ! عمر کے اسلام لانے پر اہلِ آسمان یعنی فرشتوں نے بھی اظہارِ مسرت فرمایا۔
عمرؓتوعمرؓہے" image uploaded on Aug. 21, 2020, 12:33 p.m. | Damadam