Saa7 : لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ روشِ مغربی ہے... MORE▼مدِّنظر وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گُناہ یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ —— علامہ محمد اقبال - 4 years, 3 months ago LINK More images by Saa7: