"کل اگر گرمی اچھی ہوٸی اور زمینی اور اوپری سطح پر نم آلود ہواٸوں نے مدد کی تو کراچی تا حیدر آباد اچھی شدت کے ایک دو ٹھنڈرسٹارم بنیگے جس سے شہر قاٸد میں بارش کے واضح امکانات ہونگے۔ہم وقت پر ہمیشہ کی طرح اپڈیٹ دیتے رہینگے۔ ان شاء اللہ۔" image uploaded on July 22, 2021, 6:40 p.m. | Damadam