"جانتے ہیں حُب کسے کہتے ہیں؟
جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رُخ اس ڈر کے بغیر آپ کے سامنے کھول کر رکھ دے کہ آپ نہ تو اس کو دھتکاریں گے
اور نہ طعنہ بازی کریں گے،جب کوئی بچوں کی طرح آپ کے سامنے اونچا اونچا رو لے،یا پھر پاگلوں والی کوئی بات کر کے ہنس لے کہ آپ اسے جانتے ہیں آپ اسے سمجھیں گے۔🖤
مجھے آپ سے عشق ہے اور عشق میں حب سمیت ہر چیز آجاتی ہے🔥" image uploaded on July 25, 2021, 6:10 p.m. | Damadam