"#مونسون_بارشوں_کے_حوالے_سے_ایک_اچھی_خبر:- تو اللّه تاللہ نے ہماری دعائیں سن لی!! جیسا کے MJO کافی دنوں سے فیز 1-2 میں پھنسا ہوا تھا۔ تو اب MJO فیز 3-4-5 میں داخل ہورہا ہے جس کے سبب ہمارا بھرے عرب کے درجے حرارت گرم ہورہے ہیں۔ تو یہ اک اچھی نشانی ہے کے انے والا ہوا کا کم دباؤ ہمارے گجرات کچ سے ہوتا ہوا سمندر میں داخل ہو یہ ڈائریکٹ سندھ کی طرف آیی تو وہ کچھ دنوں میں کونفرم ہوجاے گا۔ باکی انشاءلله جو اگے سسٹم آیی گا اسکو بھرے عرب فل سپورٹ کرے گا جس کے بائیس سندھ میں رحمت والی بارش ہوگی #DragonFire" image uploaded on Aug. 26, 2021, 7:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
#مونسون_بارشوں_کے_حوالے_سے_ایک_اچھی_خبر:-
تو اللّه تاللہ نے ہماری دعائیں سن لی!! جیسا کے MJO کافی دنوں سے فیز 1-2 میں پھنسا ہوا تھا۔ تو اب MJO فیز 3-4-5 میں داخل ہورہا ہے جس کے سبب ہمارا بھرے عرب کے درجے حرارت گرم ہورہے ہیں۔ تو یہ اک اچھی نشانی ہے کے انے والا ہوا کا کم دباؤ ہمارے گجرات کچ سے ہوتا ہوا سمندر میں داخل ہو یہ ڈائریکٹ سندھ کی طرف آیی تو وہ کچھ دنوں میں کونفرم ہوجاے گا۔ باکی انشاءلله جو اگے سسٹم آیی گا اسکو بھرے عرب فل سپورٹ کرے گا جس کے بائیس سندھ میں رحمت والی بارش ہوگی 
#DragonFire
M  : #مونسون_بارشوں_کے_حوالے_سے_ایک_اچھی_خبر:- تو اللّه تاللہ نے ہماری دعائیں سن - 
More images by M.Ahmed.Kalmatii.Baloch: