"مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے سے دو دن کی بچی ملی ہیے جس کے پاس ایک پرچی بھی پڑھی تھی جس پر لکھا تھا کہ میرے خاوند نے بولا ہے کہ اگر بچی پیدا ہوئی تو میں تمہیں طلاق دے دو گا.طلاق کے ڈر سے میں بچی کو چھوڑ کے جارہی ہوں. اسے کوئی بھی بےاولاد جوڑا لے جا سکتا ہے، اعلان ہوتے ہی فورا کئی بےاولاد افراد مسجد پہنچ گئےلیکن سب سے پہلے آنے والی ایک عورت کو بچی دے دی گئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایک اور بیٹی دی تو۔۔؟ دوبارہ یہی کریں گی، بلکہ اگر صرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتی رہیں تو؟؟ 💔😥" image uploaded on May 12, 2022, 2:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے سے دو دن کی بچی ملی ہیے جس کے پاس ایک پرچی بھی پڑھی تھی جس پر لکھا تھا کہ میرے خاوند نے بولا ہے کہ اگر بچی پیدا ہوئی تو میں تمہیں طلاق دے دو گا.طلاق کے ڈر سے میں بچی کو چھوڑ کے جارہی ہوں. اسے کوئی بھی بےاولاد جوڑا لے جا سکتا ہے، اعلان ہوتے ہی فورا کئی بےاولاد افراد مسجد پہنچ گئےلیکن سب سے پہلے آنے والی ایک عورت کو بچی دے دی گئی
 میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایک اور بیٹی دی تو۔۔؟
دوبارہ یہی کریں گی، بلکہ اگر صرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتی رہیں تو؟؟ 💔😥
X  : مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے - 
More images by XtylisH_KhaN_@: