"✨آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے...بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں.. اپنے رب کے آگے خوب رو لیا کریں سب دکھ کہہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں...💯❤️ بنت آدم💞" image uploaded on Nov. 4, 2022, 6:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
✨آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے...بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں..
اپنے رب کے آگے خوب رو لیا کریں سب دکھ کہہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں...💯❤️
بنت آدم💞
M  : ✨آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ - 
More images by MuhammadZubair-007: