Damadam.pk
میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛
ہاں ؛
میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛
اور میری موت کی خبر اُس تک پہنچے تو ؛
اُس کا دل کانپ جائے ؛
اُس کی دھڑکن رُک جائے ؛
اُس کی سانسیں تھم جائیں ؛
اور ایک دفعہ بس ایک دفعہ ؛
اُس کی آنکھیں بھی میرے لیے برسیں ؛
میری قبر پہ تازہ گلاب رکھے ؛
اُس کی آنکھیں بھی سرخ آب سے آشنا ہوں ؛
وہ مجھ سے ایک ملاقات کے لیے تڑپے ؛
اور میں دور آسمانوں کے پار ؛
اُس کے حال پہ مُسکرا دوں ؛ 
پھر سوچتی ہوں کہ ؛
اگر اُس نے میری موت کی خبر پر مُسکرا دیا تو .💔🖤
میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛ ہاں ؛ میں چاہتی ہوں کہ میں مر جاؤں ؛ اور
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):