"تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم
خواب والی ہر اک رات کے واسطے
منتیں منتیں کیا نہ کرتے تھے تم
ہم سے اک ملاقات کے واسطے
یہ کہانی مگر تب کی ہے جب
ہم ہوئے تم کو حاصل نہیں تھے
آج تم کو پتہ یہ چلا ہے کہ ہم محبت کے
قابل نہیں تھے" image uploaded on Jan. 2, 2023, 6:15 a.m. | Damadam