NAVEED+:
*السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*صبح بخیر💝
اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جو
دوسروں کی نعمتوں پر خوش ہوتے ہیں، ہمارے دل
کو صاف اور ہماری روح کو مطمئن کر دے، اور اپنے
فضل سے ہمیں وہ عطا فرما جو ہمیں دنیا اور
آخرت میں خوشی دے۔ آمین ثم آمین ♥️