"ابو جان کے نام ❣ مجھ کو لگ سکتی نہیں ہے اس زمانے کی نظر میں ہوں خوش قسمت میرے سر پر ابھی ماں باپ ہیں ❣ بھول کر ماں باپ کو کیوں پھر رہے ہو دربدر زندگی کا آخری خزانہ ماں باپ ہیں ❣ زندگی قربان کر دی جنہوں نے بچوں کے لیے اب تو سمجھو دوستو کتنے سہی ماں باپ ہیں کوئی سمجھے یا نہ سمجھے شاعری میرا دل کہتا ہے میری زندگی ماں باپ ہیں۔💞💞 اللہ پاک والد محترم کو سدا سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں کے اوپر تا قیامت قاٸم و داٸم رکھے امین ثم امین یارب العالمین❣ #باپ_کی__دولت__نہیں #سایہ_ہی_کافی_ہوتا_ہے" image uploaded on Aug. 31, 2023, 7:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : ابو جان کے نام ❣ مجھ کو لگ سکتی نہیں ہے اس زمانے کی نظر میں ہوں خوش قسمت - 
More images by MuhammadZubair-007: