"سے اندھیرے میں غائب رخصت ہوا تو ہاتھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا شاید وہ مل ہی جائے مگر نخستہ سے شرط وہ اپنے نقش پا کو مٹا کر نہیں گیا ہر بار مجھ کو چھوڑ گیا اضطراب میں لوٹے گا کب ؟ کبھی وہ بتا کر نہیں گیا ے دیا نہ اُس نے کسی کام کا مجھے اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا ہاشم ندیم" image uploaded on Sept. 14, 2023, 8:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
z  : سے اندھیرے میں غائب رخصت ہوا تو ہاتھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی - 
More images by zala33: