"اسلام علیکم......!!!!
صبح بخیر زندگی...!!*
میرے ,"رب",کا
فرمان ھے.
*کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی "دعا"مت کرنا.:
*"لیکن"
*اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ھو. تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا..
**اللہ تعالی ھمارے دلوں میں حقوق العباد کا جزبہ پیدا کرے اور ھم سب کو اپنی پناہ میں رکھے, ھماری تمام جائز اور نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے اور ھمیشہ اپنے ھی در کا محتاج رکھے!
....!!!آمین !!!🤲❤️" image uploaded on Oct. 8, 2023, 3:25 a.m. | Damadam