""نماز اور قُرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے، مگر آپ کو اُن حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سِکھا دیتے ہیں۔ آزمائش صِرف دین پہ چلنے سے نہیں آتی، بلکہ جو آزمائش اور مصائب آپ کے لیے لِکھ دیئے گئے ہیں، وہ آپ کو مل کر ہی رہیں گے۔ قُرآن سے دُوری سے صِرف اِتنا ہوگا کہ وہ مصائب آپ کو پاگل کر دیں گے اور قُرآن کا قُرب آپ کو ہر مُشکل سے نکلنے کا راستہ دِکھاتا رہے گا۔ قُرآن پڑھیں، صادق اور امین دل کے ساتھ، نیتیں صاف رکھیں، سچ بولیں اور امانتوں میں خیانت نہ کریں اور اپنے رِشتہ داروں کے ساتھ احسن سلوک کریں، چاہے اُن کے پاس آپ کو دینے کے لیے بدترین اخلاق ہی کیوں نہ ہو۔ صبر کریں اور اُس کا بدلہ اگلے جہان میں مانگیں، یہ دُنیا بدلے کی جگہ نہیں ہے۔" جزاك اللّٰه خيرا كثيرا في الدنيا والآخرة Ehsan..🍁🍂" image uploaded on April 5, 2024, 12:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : "نماز اور قُرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے، مگر آپ کو اُن حالات میں - 
More images by Ahsan.shaikh: