"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعة المبارك اے میرے رب اِس بابرکت دن کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرمانا اور ہماری تمام دینی اور دُنیاوی حاجات قبول فرمانا۔ یااللّٰه ہم رمضان کریم کا حق نہیں ادا کر سکے ہمیں معاف فرمانا۔ یااللّٰه پاک نے ہم نے جو روزے رکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھی، یااللّٰه قبول فرما۔ ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یااللّٰه اُنہیں درگُزر کر دینا، اور ہم سب کو معاف کر دینا، ہم سب کی روزِ قیامت مغفرت فرمانا۔ بےشک تُو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ 💯 آمین یا رب العالمین 🍁🍂" image uploaded on April 5, 2024, 12:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعة المبارك
اے میرے رب اِس بابرکت دن کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرمانا اور ہماری تمام دینی اور دُنیاوی حاجات قبول فرمانا۔ یااللّٰه ہم رمضان کریم کا حق نہیں ادا کر سکے ہمیں معاف فرمانا۔ 
یااللّٰه پاک نے ہم نے جو  روزے رکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھی، یااللّٰه قبول فرما۔ ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یااللّٰه اُنہیں درگُزر کر دینا، اور ہم سب کو معاف کر دینا، ہم سب کی روزِ قیامت مغفرت فرمانا۔ بےشک تُو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ 💯
آمین یا رب العالمین
 🍁🍂
A  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعة المبارك اے میرے رب - 
More images by Ahsan.shaikh: