"مصیبت کیسے خیر کا سبب بن سکتی ہے؟ وہ اسطرح سے کہ جب ہم صبر کرتے ہیں تو اللہ خوش ہوتے ہیں کہ میرا مومن بندہ اتنے سخت حالات میں بھی کوئی شکوہ نہیں کر رہا بدگمان نہیں ہو رہا لہذا اس آزمائش کے بدلے اسکے درجات بلند کردیتے ہیں اسکے ایمان میں اضافہ کرتے ہیں اسکے دل کو سکون سے بھر دیتے ہیں اسکا اپنے اوپر توکل مضبوط کردیتے ہیں حتی کہ اسکے گناہ بھی معاف کردیتے ہیں وہ حدیث یاد ہے نا کہ مومن کو ایک کانٹا بھی چبھے تو اسکے بدلے اسکے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں🥀" image uploaded on May 9, 2024, 9:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مصیبت کیسے خیر کا سبب بن سکتی ہے؟
وہ اسطرح سے کہ جب ہم صبر کرتے ہیں تو اللہ خوش ہوتے ہیں کہ میرا مومن بندہ اتنے سخت حالات میں بھی کوئی شکوہ نہیں کر رہا بدگمان نہیں ہو رہا لہذا اس آزمائش کے بدلے اسکے درجات بلند کردیتے ہیں اسکے ایمان میں اضافہ کرتے ہیں اسکے دل کو سکون سے بھر دیتے ہیں اسکا اپنے اوپر توکل مضبوط کردیتے ہیں حتی کہ اسکے گناہ بھی معاف کردیتے ہیں وہ حدیث یاد ہے نا کہ مومن کو ایک کانٹا بھی چبھے تو اسکے بدلے اسکے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں🥀
f  : مصیبت کیسے خیر کا سبب بن سکتی ہے؟ وہ اسطرح سے کہ جب ہم صبر کرتے ہیں تو اللہ - 
More images by farialone: