"دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے.. *اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔ تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیں خود میں بے چینی نہیں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے." image uploaded on May 9, 2024, 4:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل - 
More images by Stylishprri: