"اور اس نادان قوم کو جس سے منع کرو پھر وہی حرکت ضد کرکے کرتی ہے ۔۔
لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے۔۔۔ جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔۔۔
جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے۔۔۔
اس عمل کی نفی کرنی چاہیۓ اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیۓ۔۔۔۔
دنیا میں اور بھی بہت سے فیشن ہیں اگر آرٹ کو آگے لانا ہے تو آرٹ میں بہت سی تخلیقی چیزیں ہیں، ضروری ہے کہ اسی کو پروموٹ کیا جاۓ۔۔۔
*بحثیت مسلمان سخت الفاظ میں ایسے فیشن کی مذمت کرنی چاہیۓ۔۔۔۔*
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً✨" image uploaded on May 14, 2024, 5:36 a.m. | Damadam