"معلوم نہیں وہ میرے لیے کیا ہے 🙂 اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت😍 یا پھر قبولیت کی گھڑی میں مانگی گئی کسی دعا کا حاصل یا پھر 🤲✨ اس گنہگار زندگی میں کی گئی کسی نیکی کا صلہ لیکن جو بھی ہے اس کے ہونے کا احساس ہی خوبصورت ہے😍 کیونکہ اس کے ہونے سے میری دنیا خوبصورت ہے⁦❤️⁩" image uploaded on June 12, 2024, 6:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
TikTok Stars image
m  : معلوم نہیں وہ میرے لیے کیا ہے 🙂 اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں میں سے کوئی ایک - 
More images by maahamkhan: