Damadam.pk
دعا کرتے وقت اللہ کے سامنے روبوٹ مت بنیں ، وہاں بیٹھ کر اپنی دعا نہ پڑھیں۔ اللہ کے ساتھ دل سے گفتگو کریں۔ اپنے جذبات کو نہ دبائیں، انہیں بہنے دیں اللہ سے بات کریں، اللہ کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں، اور آپ کو کیوں اللہ کے جواب کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالی کو دکھائیں کہ آپ اس کے کتنے محتاج ہیں، اللہ سے آ رے آگے گڑ گڑا کر مانگیں اور اس سے فریاد کریں۔ بے شک اللہ پہلے ہی جانتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں لیکن وہ پھر بھی سنتا ہے۔ کیونکہ یہ اسکی محبت ہے🌸✨
دعا کرتے وقت اللہ کے سامنے روبوٹ مت بنیں ، وہاں بیٹھ کر اپنی دعا نہ پڑھیں۔
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful Structures image
A  ★ : زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت کا موقع ملے وہ یہ نہ سوچے کہ وہ کیا کچھ کر - 
Digital Art image
m  ★ 
⏰
Expiring post
 : اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ انھیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی - 
: K
to main post

: k
to main post

: lk
to main post