"اپنے رب سے چپکے چپکے باتیں کرنا ،
اپنی من پسند چیز مانگا کرنا ،
فرمائش کے بعد اپنی مانگی ہوئی چیزوں کے ملنے کا انتظار ،
اپنی دعاؤں کی قبولیت کا یقین اور اپنے رب پر بھروسہ ،
یہ سب وہ احساسات ہیں جو اپنے رب کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کی وجہ ہے ،
ایک ایسا احساس جس کا کوئی نعم البدل نہیں ،
اس دنیا کا سب سے خوبصورت احساس یہ کہ اللہ " محبت ہی محبت ہے " ،
میں اگر " اللہ " کے لفظ کو بیان کرنا چاہوں تو میرے نزدیک وہ لفظ محبت ہوگا۔
♥️♥️♥️" image uploaded on Aug. 17, 2024, 7:42 p.m. | Damadam