"*کبھی اللہ سے محبت کا اظہار کیا ہے؟* کبھی اللہ کو کہا ہے کہ اللہ! مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ آج میں نے آپ کو بہت یاد کیا۔ ہم لوگوں کے پیچھے تو بھاگتے رہتے ہیں اور اللہ کو بھلا دیتے ہیں۔ ایک اللہ جو اس انتظار میں ہوتا کہ میرا بندہ کب آئے گا مجھ سے باتیں کرنے۔۔ وہ دن میں پانچ مرتبہ ہمیں بلاتا ہے۔ اور اس پکار پر ہم نہ جائیں تو زندگیوں میں سکون کیسے پائیں گے؟؟؟💔" image uploaded on Sept. 12, 2024, 10:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : *کبھی اللہ سے محبت کا اظہار کیا ہے؟* کبھی اللہ کو کہا ہے کہ اللہ! مجھے آپ - 
More images by maahamkhan: