Damadam.pk
سب گزر جاتا ہے مگر سب بھلایا نہیں جاتا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا وہ شخص مجھے چھوڑ جائے گا مجھے لگتا ہے جس سے محبت ہو اس کا چہرہ تو کبھی بھولتا ہی نہیں ہے اور پھر اس شخص کا چہرہ کیسے بھلایا جا سکتا ہےاس کو دیکھنے کے لیے تو بس آنکھیں بند کرنے کی ضرورت ہے آنکھیں خود ہی اس کے چہرے کا طواف کرنے لگ جاتی ہیں اس کا ہر ایک میسج میں ہمیشہ ڈلیٹ کر دیتی تھی چند ایک الفاظ سنبھال کے رکھے تھے جو کے اس کے جاتے ہی ڈلیٹ کر دیے پھر بھی اس کا کہا گیا ہر ایک فقرہ میرے ذہن میں رہتا ہے اس کی باتیں بھی بھلا بھلائی جا سکتی ہیں محبوب کا کہا گیا تو ہر ایک لفظ حفظ ہو جاتا ہے کبھی کبھی سوچتی ہوں کتنا اچھا ہوتا ناں موبائل کی طرح اس کے الفاظ اس کا چہرہ میرے ذہن سے بھی ڈلیٹ ہو جاتا
...
سب گزر جاتا ہے مگر سب بھلایا نہیں جاتا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا وہ
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful Structures image
A  ★ : زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت کا موقع ملے وہ یہ نہ سوچے کہ وہ کیا کچھ کر - 
: 😁😁😁😁😁 hmmm
to Aasia.Khan: haha good

 ★ : haha good
to Joker_1: magr mujhe nahi chahye. hmm mazak Kya tha

: magr mujhe nahi chahye. hmm mazak Kya tha aapse Maine. mujhe dosto ka koi kami nahi. mujhe azaadi acha lagta hai.
to Aasia.Khan: Bhai jo jesa hota usko wesy he dost milty