Damadam.pk
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕💕
🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
     🥀صبــــــح بخــــیر زِنــــدگی🥀
💕 اللّٰه سبحان ھو تعالیٰ💕  سے دعا ہے .💕
یا اللّٰہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے اور صدق دل سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ ہماری دعاؤں کوقبولیت عطا کر، ہمیں علم نافع ، عمل صالح ، عقل سلیم اور قلب منور عطا فرما، ہمیں اطاعت کی زندگی اور ایمان پر موت عطا کرنا,یا رب العالمین ہمیں پاکیزہ ، وسیع اور حلال رزق عطا کر ، میرا اللّه دعاوں کا خوب سننے والا ہےیا الہی ہم پر اپنا کرم کر، رحم کر اور فضل کر,اللہ کریم ہماری ساری مشکلات کو آسان فرمائے ، دشمنوں کےشر ، اور نظر بد سے محفوظ رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے,اے ہمارے رب تو بابرکت اور بلند ہے، میرے والدین سمیت تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرما
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕💕 🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful Nature image
A  ★ : *🌸جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے* *وہ تمھارے___غمگین دل_____ سے* *كیسے بےخبر - 
 ★ : k
to main post
Digital Art image
N  : کرتے رہیں ملال وہ میری بلا سے اب" ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے!! - 
REPLIES OFF