Damadam.pk
خود اپنے آپ سے آنکھیں چرا کے رو پڑنا۔۔ عجیب دکھ ہے دیے کو بجھا کے رو پڑنا
میں ایک کرب کی زندہ دلی پہ زندہ ہوں ترا نصیب مجھے آزما کے رو پڑنا
ترا مذاق میں کہنا کہ چھوڑ دونگا تجھے اور ایک دم سے مرا مسکرا کے رو پڑنا
وہ میرے رونے پہ ہنسنے کی جستجو میں رہا مجھے رلاتا تھا اسکا رلا کے روپڑنا
یہ ایک درد کے دو مختلف حوالے ہیں کسی سے چھپ کے کسی کو بتا کے روپڑنا
عجیب ہے نا کہ دوری په مطمئن رہنا جو پاس آنا تو پھر پاس آ کے رو پڑنا.
میں دو برس میں بھی ہوں تیس سال زنده ربا ہے اب یہ کام تناسب لگاکے رو پڑنا
وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے رو پڑنا
یہ بے بسی ہے ترے درد کے حوالے سے. کہ دوستوں کو لطیفہ سنا کے رو پڑنا
خود اپنے آپ سے آنکھیں چرا کے رو پڑنا۔۔ عجیب دکھ ہے دیے کو بجھا کے رو پڑنا
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful Structures image
A  ★ : زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت کا موقع ملے وہ یہ نہ سوچے کہ وہ کیا کچھ کر - 
Digital Art image
m  ★ 
⏰
Expiring post
 : اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ انھیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی - 
: K
to main post

: k
to main post

: lk
to main post