"کچھ دُکھ معاف تو کیئے جاسکتے ہیں مگر بھلائے نہیں جاسکتے اور انہیں دینے والا شخص جب بھی سامنے آتا ہے وہ زخم نئے سرے سے ہرے ہونے لگتے ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ دِل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جاسکتا ہے مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا۔۔!!" image uploaded on Dec. 24, 2024, 10:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ دُکھ معاف تو کیئے جاسکتے ہیں 
مگر بھلائے نہیں جاسکتے  
اور انہیں دینے والا شخص جب بھی سامنے آتا ہے
وہ زخم نئے سرے سے ہرے ہونے لگتے ہیں 
شاید یہی وجہ ہے کہ 
دِل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جاسکتا ہے 
مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا۔۔!!
S  : کچھ دُکھ معاف تو کیئے جاسکتے ہیں مگر بھلائے نہیں جاسکتے اور انہیں دینے - 
More images by SSK: