Damadam.pk
جو ایک نہیں ہوتے 
وہ ایک ہونے کے 
خواب تو دیکھ سکتے ہیں
خواب ___دونوں ہاتھوں میں تمہارے 
چہرے کو بھرنے کا ❤️
خواب __ تمہارے کان میں چپکے سے کچھ
کہنے کا 
تمہارے ماتھے کے بوسے کا 
تمہارے بازووں میں مرنے کا 😢
تمہارے ہاتھ کو تھامے دور بڑی دور تلک
ایک ہی رستے پہ چلنے کا 
بکھرنے کا سنبھلنے کا
مچلنے کا نکھرنے کا 🖤
میری جان !!!!
مجھے اجازت دو___
میں سارے خواب یہ اپنے
تمہاری آنکھ میں رکھ دوں __
تمہارے پاس آکر میں بہت دھیرے سے
یہ کہ دوں __
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت سے کہیں زیادہ 
محبت ہے 
بتاؤ ناں ____
جو ایک نہیں ہوتے  
وہ ایک ہونے کا 
خواب تو دیکھ سکتے ہیں ناں🥀🍁
#Heer💔
جو ایک نہیں ہوتے وہ ایک ہونے کے خواب تو دیکھ سکتے ہیں خواب ___دونوں
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful People image
K  ★ 
⏰
Expiring post
 : پی ایس ایل10؛ روسو، ڈیرل مچل اور کیڈمور نے بھی ڈرافٹس میں اپنے نام درج - 
: lk
to main post

: K
to main post

 ★ : k
to main post
Romantic Poetry image
H  ★ 
⏰
Expiring post
 : بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا - 
REPLIES OFF