"یقین کریں کوئی بھی آپکی ذہنی کیفیت کو آپکے اندر کے انسان کو ،آپ میں چھپے غم اور عادات کو نہیں سمجھ سکتا ۔ آپ جو ہیں آپ خود ہی جانتے ہیں آپکو آپ سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا ۔ لوگ آپ سے بس صرف اپنے حصے کی محبت، توجہ اور وقت مانگتے ہیں باقی اُن کو آپکے اندر کے انسان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔یوں سمجھیں کوئی چاہتا ہی نہیں کہ وہ آپکو مکمل طور پر سمجھے ۔اس لیے خود اپنے بارے میں سوچیں اپنا خیال رکھیں اور خود سے امیدیں وابستہ رکھیں ۔ زندگی خوبصورت اور سکون سے گزرے گی ۔🌸♥️" image uploaded on Feb. 1, 2025, 2:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
P  : یقین کریں کوئی بھی آپکی ذہنی کیفیت کو آپکے اندر کے انسان کو ،آپ میں چھپے غم - 
More images by Princess_AQsa_13: