"*میں نے جب بھی کسی با ادب شخص سے ملاقات کی تو اسے درد، تکلیف اور نفسیاتی حساسیت میں مبتلا پایا مجھے ہمیشہ یہ تجسس رہتا کہ اس خوبصورتی کے پردے کے پیچھے کیا ہے اور تب میں نے دریافت کیا کہ اکثر ایسے لوگوں کی روح کو دکھ نے سنوارا ہوتا ہے ❤️🩹🙂*" image uploaded on April 27, 2025, 9:10 a.m. | Damadam