Damadam.pk
کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے 
تو سب سے قیمتی موتی کو بھی 
اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...
لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیتا ہے.....
انسان بھی کچھ ایسا ہی تو ہے
مخلصی میں جب کسی کو رعایت دینے پہ آئے 
تو ہر غلطی , ہر چھوٹی بڑی بات 
چپ چاپ پی جاتا ہے. 
لیکن انسان کی برداشت کی بھی ایک حد مقرر ہے ..
 جیسے___ آپ حد سے زیاده کسی کا 
ظرف آزمانے لگیں گے تو برداشت میں دراڑ آنے لگے گی 
اور پھر چاهے آپ کتنے ہی قریبی یا خاص 
کیوں نا ہوں بھلا دئیے جائیں گے...
 کسی مخلص دل کی سلطنت سے عام رعایا کی طرح 
نکال دیئے جائیں گے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے...
تو کوشش کریں کہ جو آپ کا مان قائم رکھنے کیلئے 
آپکی ہر اچھی بری بات کو برداشت کر لیتے ہیں 
انکی برداشت کو آزمانے کی بجائے انکی دل سے 
قدر کی جائے ورنہ اتنا عام یا گرا پڑا تو کوئی بھی نہیں ہوتا
کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful People image
D  ★ : بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے...!🔥!  - 
 ★ : Kk
to main post

 ★ : wah nice line
to main post

: so beautiful ❤️
to main post