Damadam.pk
دسمبر تم آ رہے ہو نا
تو پھر اک التجا سن لو
اگر مانو تو یوں کرنا
کہ پھر سے لوٹ کر آنا
اگر چاہو تو لے آنا
ہواٸیں سرد اور
یخ بستہ سی شامیں بھی
مگر وہ لوگ مت لانا
جنہوں نے قدر نہ جانی
ہمیں بے مول کر ڈالا
جنہیں ہم بوجھ لگتے ہیں
کہ جن کو ہم سے الجھن ہے
سنو
یہ لوگ وہ ہیں جو
کبھی کہتے نہ تھکتے تھے
ہمیں تم سے محبت ہے
کہ تم ہی میرا سب کچھ ہو
میری سانسوں میں بستے ہو
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
مگر یوں وقت بدلا ہے
یا
جانے لوگ بدلے ہیں
دسمبر !تم سے بھی زیادہ
وہ ہم کو سرد لگتے ہیں
سنو
تم ا رہے ہو نا
تو پھر سے لوٹ کر آنا
مگر وہ لوگ مت لانا
دسمبر تم آ رہے ہو نا تو پھر اک التجا سن لو اگر مانو تو یوں کرنا کہ پھر سے
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Digital Art image
m  ★ 
⏰
Expiring post
 : تمہاری یادیں بھی بلی کے بلونگڑوں جیسی ھیں جتنی دور چھوڑ کر آؤں واپس آ - 
 ★ : nice
to main post

 ★ : K
to main post
Digital Art image
m  ★ 
⏰
Expiring post
 : 💞:کل ایک لڑکے نے کہا🙋 ذرا بات سنیں 😍🙈 میں نے کہا۔ ۔ جی بھائی🙆♀️ کہنے لگا - 
 ★ : K
to main post

 ★ : k
to main post

: 🤪😜
to main post