Damadam.pk
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ نئے سال کے تحائف کے نام پر واٹس ایپ ہیکنگ کی کوششیں کی جاسکتی ہیں۔
جعلی لنکس یا مبارکباد کے تحائف والے پیغامات میں اسپائی ویئر ہو سکتا ہے، جو موبائل فون کو متاثر کرکے
چیٹس پڑھ سکتا ہے کالز ریکارڈ کر سکتا ہے
کی اسٹروکس ٹریک کر سکتا ہے
صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ
نامعلوم لنکس پر کلک نہ کریں
کبھی بھی ویری فکیشن کوڈ کسی سے شیئر نہ کری
اگرچہ واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فراہم کرتا ہے، مگر اسپائی ویئر
نقصان دہ لنکس
غیر سرکاری ایپ ورژنز
یا جدید زیرو کلک ایکسپلائٹس کے ذریعے سیکیورٹی کو بائی پاس کر سکتا ہے، جن میں صارف کے کلک کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔
خاص طور پر اہم شخصیات کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کیگئی ہے تاکہ پرائیویسی اور ڈیٹا محفوظ رہ سکے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

- post expired -
: hmm
to Cute_malik22: acha

 ★ : acha
to Doremi: nahi jazakallah ka reply وَإِیَّاکُم h

: Ameen 🤲
to sstylishqueen: bs Allah hi hifazatt farmay hamari