"ایک ہی وقت میں تین ملکوں کے ساتھ شدید جنگ لڑنے والے ملک اسرائیل کے آرمی چیف کا نام تک کوئی نہیں جانتا۔ وینزویلا کا صدر اپنے گھر سے اٹھانے والے آرمی چیف اس وقت ایران سے لڑ رہا ہے، لیکن کسی اخبار اور ٹی وی کی سرخی نہیں بنا۔ نہ کسی کو اس کا نام معلوم ہے اور نہ پورے امریکہ میں کسی مذہبی طبقے نے اعلان کیا کہ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ایک ہی وقت میں آٹھ ملکوں کا دھواں نکالنے والا ایرانی جنرل فیلڈ مارشل نہیں بنا۔نہ کسی نے امام مہدی کے لشکر اور نہ ہی امت مسلمہ کا سپہ سالار کا لقب دیا۔ اس میں عقل والوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں۔ عقل والے غور کریں ؟" image uploaded on March 15, 2026, 6:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : ایک ہی وقت میں تین ملکوں کے ساتھ شدید جنگ لڑنے والے ملک اسرائیل کے آرمی چیف - 
More images by A.Qurban: