"اتنا ہی لیا کرو تھالی میں پھینکنا پڑے نہ نالی میں پوچھ کر دیکھ لو زبان سے کوٸی ذاٸقہ نہیں گالی میں آخر باغ اجڑ جایا کرتے ہیں گر لگن نہ ہو مالی میں زہر تو زہر ہی ہوا کرتا ہے الفاظ میں ہو یا پیالی میں درد ظاہر ہو کر رہتا ہے حافظ دل میں ہو یا انکھ کی لالی میں" image uploaded on March 19, 2026, 5:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : اتنا ہی لیا کرو تھالی میں پھینکنا پڑے نہ نالی میں پوچھ کر دیکھ لو زبان سے  - 
More images by A.Qurban: