"کہتے ہیں دعاؤں میں اب اثر نہیں رہا، میں بتاؤں دعائیں کب اثر کرتی ہیں___جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے، صبر یہ نہیں کہ اللہ سے مانگنا چھوڑ دو، صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے کہنا چھوڑ دو۔
انسان جب ٹوٹتا ہےتو سوائے رب کے کوئی اُس کی آواز نہیں سنتا____ٹوٹی ہوئی چیزوں میں لوگ صرف تجسس رکھتے ہیں، جب کے اللہ ٹوٹی ہوئی چیزوں سے محبت رکھتا ہے___ دعاؤں کو صبر کی چادر پہنا کر دیکھیں، یہ کیسے سائبان بنتی ہیں ۔
ماہم خان" image uploaded on April 3, 2026, 6:14 p.m. | Damadam