"*ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں* *شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں* ♡ *آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو* *انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں* ♥︎ *لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی* *انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں* ♡❤️" image uploaded on April 12, 2026, 10:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
R  : *ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں* *شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں - 
More images by Raiyama: