"حقیقت بے رحم ہوتی ہے۔
یہ تمہیں سکھاتی ہے کہ اپنے جذبات ظاہر کرنا تمہیں کمزور بنا دیتا ہے۔
اسی لیے میں نے دل کے گرد مظبوط دیواریں کھڑی کر لیں—✨
اس لیے نہیں کہ میں سرد مزاج ہوں،
بلکہ اس لیے کہ میں بار بار زخمی ہو کر تھک چکی تھی۔" image uploaded on April 16, 2026, 3:16 a.m. | Damadam