Damadam.pk
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Latest images (page 5):

چھوڑیئے جو بھی ہوا ٹھیک ہوا, بیت گیا
آئیے راکھ سے کچھ خواب اٹھا لاتے ہیں  ۔ ۔ 💔
C  : چھوڑیئے جو بھی ہوا ٹھیک ہوا, بیت گیا آئیے راکھ سے کچھ خواب اٹھا لاتے ہیں ۔ - 
ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  ★ : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
 ★ : Mp🤗
to Phm-22: you are welcome

 ★ : you are welcome
to MFA: Thanks

 ★ : Thanks
to Phm-22: 💯
لڑکھڑاتی ہے زبان زور بیاں ٹوٹتا ہے ،
ایک عجیب خوف سر خلوت جاں ٹوٹتا ہے۔
اے میری آنکھ کے پانی میں نہائے ہوئے شخص
 تجھ کو معلوم نہیں ضبط کہاں ٹوٹتا ہے!
S  ★ : لڑکھڑاتی ہے زبان زور بیاں ٹوٹتا ہے ، ایک عجیب خوف سر خلوت جاں ٹوٹتا ہے۔ اے - 
: 101
to main post

 ★ : lkk
to main post

: han
to Shazma_Khan11: je
آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو
 ❤️❤️❤️❤️❤️
H  : آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا - 
اس نے پوچھا کونسا تحفہ ہے من پسند 
میں نے کہا وہ رات جو اب تک ادھار ہے,!
🖤
H  : اس نے پوچھا کونسا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ رات جو اب تک ادھار ہے,! 🖤 -