Damadam.pk
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Latest images (page 6):

*کیا خوب لکھا تھا۔۔۔۔کسی قبرستان کے باہر۔۔۔۔۔*
*منزل تو تیری یہی تھی بس،*
*زندگی گزر گئی آتے آتے۔۔۔۔۔۔*
*کیا ملا تجھے اس دنیا سے،،،،،*
*اپنوں نے ہی  دفنا دیا تجھے جاتے جاتے۔۔۔۔۔۔*
s  ★ : *کیا خوب لکھا تھا۔۔۔۔کسی قبرستان کے باہر۔۔۔۔۔* *منزل تو تیری یہی تھی بس،*  - 
 ★ : k
to main post

 ★ : k
to main post

 ★ : right
to main post
مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر
جب ساتھ تــم نہیں تو محبّت کا کیا کروں💔Unzii🥀
g  ★ : مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر جب ساتھ تــم نہیں تو محبّت کا کیا - 
وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں۔
کتنا ہے دِل پہ میرے تجھے اختیار ، دیکھ💔Unzii🥀
g  ★ : وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں۔ کتنا ہے دِل پہ میرے تجھے اختیار ، - 
"روح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، 
تو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے؟
نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ،تو راحت سی ملے تو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے،  کیا ہے۔؟💔Unzii🥀
g  ★ : "روح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، تو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، - 
*جس طرح بڑے ہو کر پتہ چلتا* *ہے کہ والدین سچ کہتے* *ہیں ویسے ہی قبر میں* *جا کر پتہ چلے گا کہ قرآن سچ* *کہتا تھا* ۔ ,📚💔🥺
A  
⏰
Expiring post
 : *جس طرح بڑے ہو کر پتہ چلتا* *ہے کہ والدین سچ کہتے* *ہیں ویسے ہی قبر میں* *جا - 
عزت کریں اُن لوگوں کی 
جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں  !!!!
لیکن محبت کریں ، اُن لوگوں سے
جو آپ کی خاطر مصروفیات بھی ترک کر دیتے ھیں....🌹
T  : عزت کریں اُن لوگوں کی جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں  - 
اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں ناجانے جن سے آپ سختی سے مخاطب ہوں وہ زندگی کے کسی تکلیف دہ مقام سے گزر رہے ہوں.!!!
T  : اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں ناجانے جن سے آپ سختی سے - 
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
 خیر مطلب؟
خشک ہوتے پودے کو پانی
شجرکاری
ایک پلیٹ کھانا
کچھ پیسے صدقہ
اچھا مشورہ
دُکھ میں دلاسہ
 پرندوں کو کھلانا
 حشرات کی خوارک
اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں
جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں❤️
T  : جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر -