پاگل کر کے کہتے ھو
پاگل ھو گئی ھو تم
اب کے ھم بچھڑنے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں گے
جیسے سوکھے ھوئے پھول کتابوں میں ملے گے
اے شمع کوئے جاناں
ھے تیز ھوا مانا
لو اپنی بچا رکھنا
راہی کا پتہ رکھنا
وہ خاک بسر راہی
وہ سوختہ پروانہ
لوٹ اے جب تو
اسے خالی ۔لوٹنا
م۔زل کا پتہ رکھنا
ساتھ دل کے چلے نہ دل کو روکا ھم نے
جو نہ تھا اپنا اسے ٹوٹ کے چاھا ھم نے
ایک دھوکے میں کٹی فقط عمر ساری
کیا بتاؤں کیا کھویا کیا پایا ھم نے
پوچھیں گے وہ تو کیا بتاؤں گی میں
وہ جن کو میں نے تجھے اپنا بتایا ھوا ھے
وہ ناراض ھوتے تو ھر قیمت پر منا لیتے انھیں
جو تعلق ھی نہ رکھنا چاھیے اسے کیسے منائیں
سخت بدعا دئیجےاتنی
کہ کلیجہ پھٹ جائے میرا
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بے وقوف تم ایک ھی نکال کے چل دیے
عالم
ٹھوکر ضروری تھی مجھے لگنا
حد سے۔ نکل گی تھی میں
کیسی خواہش تھی ھر سانس میں تم ھوتے شریک ۔۔
کیسی حسرت ھے اب خود سے ھی مکرنا پڑ رھا ھے مجھے

معذرت خواہ ہوں اے دل
وہ نہیں سن رھے تو میں کیا کرو
ضرورت سے زیادہ کھا چکی ھوں میں
تیرا عشق دوا سمجھ کے
اچھے لوگوں کو اگر ٹھوکر لگاؤ گے تو وہ گرے گے نہیں
تم سے اور تمھاری پہہنچ سے دور چلے جائیں گے
تم جو بچھڑے تھے جلد بازی میں
تم روٹھ بھی تو سکتے تھے
اس نے جب کہا برے ھو تم
میں نے بھی برائیوں کی حد کر دی
ایک لا حاصل شخص کی تمنا میں
ساری ہستی بکھر گی میری
بےوقت سا ھے خیال تمھارا
دوراں نماز آ جاتا ھے
,کوئی عبادت کی راہ میں رویا
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
عجیب سلسلہ ھے محبت کا
کوئی ادا کر کے رویا کوئی قضا کر کے رویا
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کمظرف نسلوں کا پتہ دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain