ابلے پوچھتے ہیں پاؤں سے کیا ملا تمھیں وفاؤں سے
دل نے تو ھجرت قبول کر لی تھی حوصلے ھو سکے نہ پاؤں سے

بہت سدھر گیا ھوں صاحب
دور ھی رھنا ھم سے اب

Dil ki bto m a gya warna m ny jeena tha mot any tk
اس کو محبت تھی شاید محفلوں سے
اور میں پاگل تھا اس کے لئے
درست کر ھی لیا میں نے اپنا نظریہ
درد نہ ھو تو محبت مزاق لگتی ھے
Lo man lya ham nay rum yad ni ham ko Ham yd ni tum ko
Lkn Zara more KY dakho ay Yar Zara ham ko

تم نے ناراض ھونے کے لئے بھی وہ دن چنے
جب باتیں کرنے کی زیادہ ضرورت تھی
جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا
مجھے گمان بھی نہ ھو اور تم بدل جانا
,وقت یکساں نہیں رھتا سن لو
کبھی خود بھی روتے ھیں دوسروں کو رولانے والے

جن کو دل میں رکھو وہ ھی دغا دیتے ھیں

آنسو بھی نھی رھے آنکھوں میں
دیکھنا غور میں مر گیا ھوں کیا

نہ رویا کر ساری ساری رات کسے کی یاد میں
وہ خوش ھے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر
چھوڑنے والے ھمشہ بہانوں کی تلاش میں رھتے ھیں انہیں جانے دئیجے یقین کیجئے جو آپ کے ساتھ مخلص ھوں گے وہ ھر درد سہ کر بھی آپ کے ساتھ رھے گے
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ھم نے خود کو رکھا ھے فقط تمھارا کر کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain