Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥

@@Alam.
 

*جس شخص میں حیا نہیں اس میں انسانوں والی کوئی بات نہیں سوائے گوشت اور خون کے*

لوگ منصف نہیں ورنہ
رزق پورا اترتا ہے.😞
@  : لوگ منصف نہیں ورنہ رزق پورا اترتا ہے.😞 - 
@@Alam.
 

عجب ہے دو کِناروں پہ
فلک کے چاند تاروں پہ
بڑی حیرانگی اُتری
کہ جب انہوں نے یہ دیکھا
قبل از وقت آئی ہیں
اُبھر کر چاندنی راتیں
زمیں پہ ہو رہیں تھیں تب
مُسلسل آپ کی باتیں

@@Alam.
 

انسانیت اسلام ہی میں ہے آج کل لوگ اسلام چھوڑ کر انسانیت کے تلاش میں ہیں

دل بڑا کیجیے۔🦋❤️
ایک شعر ہمارے نام کیجیے۔🖤
🥰
@  : دل بڑا کیجیے۔🦋❤️ ایک شعر ہمارے نام کیجیے۔🖤 🥰 - 
ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے⁦
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا.
🍂🍁
@  : ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے⁦ ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا. - 
الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق 
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لئے 
💓🥀
@  : الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لئے 💓🥀 - 
@@Alam.
 

ماں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہوگا
اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا
🥀💙🥀
جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے
اس کے سر کا مقام کیا ہوگا

خوشیاں تقدیر میں _ ہونی چاہئیے
تصویر میں تو ہر کوئی خوش_ نظر آتا ہے
@  : خوشیاں تقدیر میں _ ہونی چاہئیے تصویر میں تو ہر کوئی خوش_ نظر آتا ہے - 
@@Alam.
 

غلطیاں کیجیے ُ۔
صاحب
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کرنا👉

@@Alam.
 

ارادے باندھتا ھوں، سوچتا ھوں، توڑ دیتا ھوں
کہیں ایسا نہ ھو جائے کہیں ویسا نہ ھو .جائے

یونہی تو نہیں میرے رب نے فیصلے کا دن رکھا ہے 
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی 💔😣
@  : یونہی تو نہیں میرے رب نے فیصلے کا دن رکھا ہے قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں - 
کہ نہایت غریب ہیں دونوں
یاں صلہ کچھ نہیں ہے محنت کا
A Sad Reality in this WorlD😒
@  : کہ نہایت غریب ہیں دونوں یاں صلہ کچھ نہیں ہے محنت کا A Sad Reality in this - 
@@Alam.
 

ایک انتقال کے بعد زمین انسان کی ہوتی ہیے
اور ایک انتقال کے بعد انسان زمین کا
بس یہی اصل حقیقت ہیے

@@Alam.
 

وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے۔
انہیں بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے.🔥
#___سائیں

@@Alam.
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسى کو اپنا بنانا ہنرہى سہى
کسى کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے؛؛

@@Alam.
 

کوئی کتنا بھی پیارا کیوں نا ہو
کسی نا کسی کا ٹھکرایا ہوا ضرور ہوتا 🖤

@@Alam.
 

"ﺻﻮﺭﺗﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﻮﮞ ﺳﯿﺮﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ"!

ڈور، چرخی، پتنگ سب  کچھ  تھا!!
اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی!!
__ツ__ 🍁🍂
@  : ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا!! اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی!! __ツ__ 🍁🍂 -