Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

Thougts
"خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے ، لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔"

@@Alam.
 

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 🙏✌💯

@@Alam.
 

سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے..!!
یہی نگاہیں قاتل ہیں اور انہیں ہی کھول رکھا ہے..!!
🖤🔥

@@Alam.
 

*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*

@@Alam.
 

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔

جھوٹ کہوتوسب کچھ ہےمیرےپاس😇 
سچ کہوتوتیرےسواکچھ نہی
@  : جھوٹ کہوتوسب کچھ ہےمیرےپاس😇 سچ کہوتوتیرےسواکچھ نہی - 
@@Alam.
 

بے ملے ہی بچھڑ گئے ہم تو
سو گلے ہیں کوئی گلہ ہی نہیں
محترم

@@Alam.
 

سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
*کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں🖤*

یہ ذات،نسل،رنگ وہ تمہارا مسئلہ ہے
میری ماں مجھے روز چومتی ہے...
Smile_🥰
@  : یہ ذات،نسل،رنگ وہ تمہارا مسئلہ ہے میری ماں مجھے روز چومتی ہے... Smile_🥰 - 
Sad Poetry image
@  : ایک فرقہ اداس لوگوں کا 😥 - 
مرشد! اُسے کہنا اب دروازے پے نا کھڑی رہا کرے🥀
مرشد!! اُسے کہنا اب میں اُس کی گلی سےنہیں گزرتا🖤
___ツ__
@  : مرشد! اُسے کہنا اب دروازے پے نا کھڑی رہا کرے🥀 مرشد!! اُسے کہنا اب میں اُس کی - 
@@Alam.
 

رابطے ختم کر دوں گا اس کے شادی کرتے ہی
میں اسکے مجازی خدا کا حق نہیں ماروں گا🔥
___ツ__

@@Alam.
 

جسکو بھی تصویر دیکھائی ہے یہی کہتا ہے ۔۔۔۔۔
تیرا نقصان ___ تو پورا نہیں ہونے والا

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے۔!
 خواہشوں نے میرا پورا گاؤں  خالی کر دیا۔!
@  : شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے۔! خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر - 
ہم اس امید سے ہیں محوِ سفر صدیوں سے
کہ راستے میں تیرا گھر کبھی تو آئے گا !
__ツ__
@  : ہم اس امید سے ہیں محوِ سفر صدیوں سے کہ راستے میں تیرا گھر کبھی تو آئے گا ! - 
کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی
جلتی رہی حیات.. بڑی خاموشی کے ساتھ 🖤
__
@  : کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی جلتی رہی حیات.. بڑی خاموشی کے ساتھ 🖤 __ - 
Beshak ❤️
✌🏻💯
@  : Beshak ❤️ ✌🏻💯 - 
تیری آواز مجھ میں پھر سےجان ڈال دے گی
تو برا اگر نا مانے تجھے ایک کال کر لوں؟....!! 
___ツ__ 🍁🍂
@  : تیری آواز مجھ میں پھر سےجان ڈال دے گی تو برا اگر نا مانے تجھے ایک کال کر - 
@@Alam.
 

: "Kisi Ko Kya Haasil Hoga,
Humain Yaad Karne Se...!!
.
DosT
.
"Hum To Aam Sy iNsan" Hain,
Yahan"To Sub" K0 Khas Ki" Talash Hai.

اسی  امید  پہ لے آتا  ہوں گجرے  اکثر
کہ تصور میں ترے ، تری کلاٸی مانگوں ۔
__ツ__
@  : اسی امید پہ لے آتا ہوں گجرے اکثر کہ تصور میں ترے ، تری کلاٸی مانگوں ۔ -