Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

Pakistani Celebs image
@  : حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کاف بے حیا آنکھیں ھو تو اشارے نقابوں میں - 
@@Alam.
 

اپنی تربیت کے حساب سے بولا کرو
ماحول کے حساب سے نہیں 🥀🖤

@@Alam.
 

دل توڑنے والوں کو کبھی خوشیاں نصیب نہیں ھوتیں وقتی طور پر جس ھوشاری کو اپنی جیت سمجھتے ہیں وہ وقت گزرنے کے ساتھ انکی خوشیاں ختم کر دیتی ھے۔ 🤔🤔🤔✌️✌️✌️✌️✌️

ﻏﻢِ ﺧﺎنہِ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻭُﻗﻌﺖ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺍﮎ ﻧﺎ ﺷُﻨﯿﺪﮦ ﺍُﻑ ﮨﯿﮟ ، ﺍﮎ ﺁﮦِ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯿﮟ
@  : ﻏﻢِ ﺧﺎنہِ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻭُﻗﻌﺖ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﮎ ﻧﺎ ﺷُﻨﯿﺪﮦ ﺍُﻑ ﮨﯿﮟ ، ﺍﮎ ﺁﮦِ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ - 
تُو جانتا ھے کہ اُس پار میرا سب کُچھ ھے
تُو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں کرتا
__ツ__
@  : تُو جانتا ھے کہ اُس پار میرا سب کُچھ ھے تُو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں - 
Sad Poetry image
@  🔥 : ,✌گفتگو کیجیے! مگر_احتیاط کے ساتھ☺ لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ.!!!🔥 - 
@@Alam.
 

جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے...!!
یا
تو اپنے آپ کو مضبوط کرلو یا مصروف کرلو...🥀

لوگ اچھا نہیں سمجھتے مرشد
میں نے اچھا  بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
@  : لوگ اچھا نہیں سمجھتے مرشد میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥 - 
تیرے عمل کا رد عمل کیا دوں✌️
میں تو تیرے جیسا ہوں ہی نہیں✌️
@  : تیرے عمل کا رد عمل کیا دوں✌️ میں تو تیرے جیسا ہوں ہی نہیں✌️ - 
نہ جــانے ڪیسا رشتہ ہے_ اس دل ڪا تـجھ سـے👈👈💕💞
دھـڑڪنا بـھول سڪتا ہے_ پر تـیرا نام نہیں💞
@  : نہ جــانے ڪیسا رشتہ ہے_ اس دل ڪا تـجھ سـے👈👈💕💞 دھـڑڪنا بـھول سڪتا ہے_ پر - 
@@Alam.
 

🌸کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں🔥✌😌
🌸ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے❤✨

تو آپ شہر کے مانے ہوئے رفو گر ہیں۔۔۔۔۔
بتائیں دل کی سلائی کا کام جانتے ہیں ؟
_ツ_
@  : تو آپ شہر کے مانے ہوئے رفو گر ہیں۔۔۔۔۔ بتائیں دل کی سلائی کا کام جانتے ہیں ؟ - 
ذرا سی پھونک ملی اور ہوا میں اڑنے لگے
ہمارے دوست غبارے تھے اور غبارے ، گئے!!!
_ツ_🥀
@  : ذرا سی پھونک ملی اور ہوا میں اڑنے لگے ہمارے دوست غبارے تھے اور غبارے ، - 
حشر  پر  ہی  نہیں  موقوف  سب  کچھ 
ذندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے💯_ツ_ 🍁🍂
@  : حشر پر ہی نہیں موقوف سب کچھ ذندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے💯_ツ_ - 
ہُوا ایسا معجزہ کہ دستور بدل گیا
 میرا قاتل میرے جینے کا سہارا نکلا
ツ__
@  : ہُوا ایسا معجزہ کہ دستور بدل گیا میرا قاتل میرے جینے کا سہارا نکلا ツ__ - 
مکان تو ایک بھی اچھا نہیں تھا اس گلی میں 
لیکن ایک دروازہ ہمیشہ اچھا لگتا تھا__!!!
 🥀
@  : مکان تو ایک بھی اچھا نہیں تھا اس گلی میں لیکن ایک دروازہ ہمیشہ اچھا لگتا - 
ہمیں قبول ہے ہر روز کا سر درد بھی 
بس تیرے ہاتھ کی چائے میسر ہو☕🔥
#De🖤🥀
@  : ہمیں قبول ہے ہر روز کا سر درد بھی بس تیرے ہاتھ کی چائے میسر ہو☕🔥 #De🖤🥀 - 
@@Alam.
 

میں نےپرکھاہےاپنےسیاہ بخت کو 💞💞
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا💞💞

@@Alam.
 

_" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری "
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥"

سب سے بے زار ہو گیا ہوں میں ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں
کوئی اچھی خبر نہیں مجھ میں یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں
@  : سب سے بے زار ہو گیا ہوں میں ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں کوئی اچھی خبر نہیں مجھ -